
چیئرمین سینیٹ ڈیفنس کمیٹی مشاہد حسین اور وفد کی جنرل ندیم رضا سے ملاقات
چیئرمین سینیٹ ڈیفنس کمیٹی مشاہد حسین اور وفد کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مشاہد حسین کی قیادت میں سینیٹ ڈیفنس کمیٹی کے سات رکنی وفد نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں چیئرمین کمیٹی مشاہد حسین اور وفد نے جنرل







