Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ میرا نے انگریزی کے بعد گلوکاری شروع کردی، ویڈیو وائرل

انگریزی بولنے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے گلوکاری کو اپنا ہدف بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کی گانے گاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ تُو دھار ہے ندیا کی، میں تیرا کنارہ ہوں۔۔ تُو میرا سہارا ہے، میں تیرا سہارا ہوں گنگنا رہی ہیں۔ اداکارہ میرا اپنے

Loading...