Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آریان خان کی گرفتاری کے بعد بالی ووڈ کی بڑی شخصیت کے گھر چھاپہ

کروز شپ منشیات کے کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی دگر ملزمان کے ساتھ گرفتاری کے بعد این سی بی کی جانب سے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس بیورو کے حکام نے کیس کے سلسلے میں بھارتی فلم ساز امتیاز کھتری کے گھر اور دفتر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔ این سی بی نے جمعے کے روز ممبئی

Loading...