
دنیا بھر میں واٹس ایپ اور فیس بک ڈاؤن
مشہور میسجنگ اور کالنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اور فیس بک صارفین پریشان ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں پیغام بھیجنے میں دشواری، پوری دنیا میں واٹس ایپ اور فیس بک ڈاؤن ہو گیا۔ یاد رہے کہ پاکستان سمیت واٹس ایپ اور فیس بک کے کروڑوں صارفین کو پیغام بھیجنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ واٹس ایپ ڈاؤن کی وجہ سے پیغامات بھیجنے میں مشکلات







