Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف ٹک ٹاک اسٹار 19 برس کی عمر میں کار حادثے میں چل بسا

معروف ٹک ٹاکر گیبریل سالازار 19 سال کی عمر میں کار حادثے کا شکار ہو کر انتقال کرگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ 26 ستمبر کو رات گئے ٹک ٹاکر  دو سواریوں کے ساتھ اپنی گاڑی میں کہیں جارہا تھا کہ اس کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔ گیبریل سالازار کے ٹک ٹاک پر 2 اعشاریہ 2  ملین فالوورز تھے۔

Loading...