Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

برطانیہ کو ایک اور برفانی طوفان کا سامنا؛ محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

برطانیہ کو ایک اور برفانی طوفان کا سامنا ہے جس کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی ہے۔ برطانوی محمکہ موسمیات نے طوفان کو ’’ایووین‘‘ کا نام دے دیا، برفانی طوفان ایوین کل برطانیہ سے ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں، بارش اور برفانی طوفان کے گھومتے ہوئے بھنور کا نقشہ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 24 جنوری کو جنوب مغرب

Loading...