Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکی ریاست ٹیکساس میں سردی سے تین افراد جبکہ ٹریفک حادثات میں پانچ افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے جنوبی علاقوں میں سردی سے تین افراد جبکہ ٹریفک حادثات میں پانچ  افراد ہلاک ہوگئے۔ برف باری کے بعد چلنے والی سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا ہے اور شاہراؤں پر برف کی تہہ جم جانے کے باعث سینکڑوں حادثات رونما ہوئے ہیں ریاستی اور شہری حکام نے شہریوں کو ٹریفک حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے گھروں تک محدود

Loading...