Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن

ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے حکومتی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 1077.7 میٹرک ٹن منشیات ضبط کی گئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 2565 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ ستمبر سے اب تک ملک بھر سے 5.392 میٹرک ٹن ہیروئن جبکہ 69.6 میٹرک ٹن ہشیش ضبط کی گئی۔ 5.507 میٹرک ٹن میتھ، 10.815 میٹرک ٹن

Loading...