Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 802 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 802 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 15 ہزار 42 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 450 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 135 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 266 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 76 کروڑ 72 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں

Loading...