Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کثیر الملکی جنگی مشقوں سپیئرز آف وکٹری میں حصہ لینے کیلئے پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کثیر الملکی جنگی مشقوں سپیئرز آف وکٹری 2025 میں حصہ لینے پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فضائیہ کا دستہ جدید ترین جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری فائٹر جیٹس پر مشتمل ہے، پاک فضائیہ کے دستے نے

Loading...