Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حج 2025 کی تیاری میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں، وزیرِاعظم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حج 2025 کی تیاری میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے حج 2025 میں معاونینِ حج کے انتخاب کے طریقہ کار، ان کی ذمہ داریاں اور دیگر انتظامات پر تفصیلی بریفنگ طلب کرلی۔ اجلاس میں وفاقی وزراء احد

Loading...