Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کے دفاع کے لیے بلوچستان کے سپوتوں کی عظیم قربانیاں

مادر وطن کے دفاع کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوان اپنے خون کی قربانی دیتے چلے آرہے ہیں انہوں نے اپنا خون دے کے وطن عزیز کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہداء کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے افسران اور جوانوں نے شہداء کے ورثاء کے

Loading...