
یہ سراسر غلط ہے کہ مجھ سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رابطہ کیا گیا تھا، اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ یہ سراسر غلط ہے کہ مجھ سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رابطہ کیا گیا تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ غلط فہمیوں کی وجہ سے اجلاس طلب کرنے میں تاخیر ہوئی، کچھ بیانات سے یہ تاثر دیا گیا کہ میں اپنا کردار درست طریقے







