Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ میں اور پوری پاکستانی قوم فلسطین بالخصوص غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن کے حصول کے لیے قطر، سعودی عرب،

Loading...