Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
زہریلی شراب

ترکیہ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق درجنوں مزید افراد زہریلی شراب پینے سے بیمار ہوئے جن کا علاج جاری ہے۔ اس سے قبل خبررساں ایجنسی کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد کی ہلاکت کی خبر دی گئی تھی۔ استنبول کی انتظامیہ کے مطابق سال 2024 میں زہریلی شراب

Loading...