
پاور ڈویژن کی جانب سے الیکٹرک وہیکلز کی پالیسی انتہائی خوش آئند ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن کی جانب سے الیکٹرک وہیکلز کی پالیسی انتہائی خوش آئند ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاور ڈویژن کی جانب سے الیکٹرک وہیکلز کی پالیسی انتہائی خوش آئند ہے، پاور ڈویژن کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں







