
سیکیورٹی فورسز کی مخلصانہ کاوشوں کی قدر کرتے ہیں، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور امن جرگہ کی مخلصانہ کاوشوں کی قدر کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان کی ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے لوئر کرم کی تحصیل بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی اور ڈپٹی کمشنر کرم اور دیگر زخمیوں سے ہمدردی و یکجہتی کا







