Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رونا دھونا جاری رہے گا، ہم عوام اور خدمت کی سیاست کرتے رہیں گے؛ احسن اقبال

پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کوئی کمی نہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں قابلیت اور وسائل کی کوئی کمی نہیں۔ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال نے سول سروسز اکیڈمی میں 47 ویں سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول سروس ایک کیریئر نہیں مشن کا نام ہے، پاکستان کو اس وقت مختلف چیلنجز کا سامنا

Loading...