Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کارتک آریان کا معروف اداکارہ پر بڑا الزام عائد

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار کارتک آریان نے نامور اداکارہ پر بڑا الزام عائد کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکار کارتک آریان نے بتایا کہ ایک فلم میں ان کی ساتھی اداکارہ نے ان کے ساتھ بوس و کنار کا سین شوٹ کرانے کےلیے 37 بار ری ٹیک کروایا، تب کہیں جاکر سین فائنل ہوا۔

Loading...