Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

متحدہ عرب امارات سے تجارت میں اضافے کے خواہشمند ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے تجارت میں اضافے کے خواہشمند ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانہ آمد ہوئی۔ سفیر Hamad Obaid Ibrahim Salem Al-Zaabi سمیت دیگر سفارتی عملہ نے گورنر سندھ کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر یو اے ای ویزہ مسائل، پاک یو اے ای دو طرفہ تعلقات،

Loading...