
محسن عباس حیدر اور فیروز خان کے ساتھ کبھی کام نہیں کروں گی، مریم نفیس
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ وہ اداکار محسن عباس حیدر اور فیروز خان کے ساتھ کبھی کام نہیں کریں گی۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ مریم نفیس نے بتایا کہ چونکہ ان کا تعلق اسلام آباد سے ہے، اس لیے ان کی جلد اچھی ہے لیکن اب کراچی منتقل ہونے کے بعد ان کے چہرے







