Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کپور خاندان کی بھارتی وزیراعظم سے ملاقات؛ تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے کپور خاندان کے افراد نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپور خاندان کے افراد میں کرینہ کپور، سیف علی خان، رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، کرشمہ کپور اور نیتو کپور سمیت دیگر افراد بھی شامل تھے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kareena Kapoor

Loading...