Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک فوج کیجانب سے خیبرپختونخواہ کی قبائلی عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی

پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے خیبرپختونخواہ کی قبائلی عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کی گئی۔ اس سلسلہ میں خیبر کی وادئ تیراہ میں تیراہ ملیشیا نے دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں 2300 سے زائد مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں، ان مریضوں میں بڑی تعداد میں خواتین اور

Loading...