
بھارتی اداکار یوونراج نیتھرون کینسر کے باعث چل بسے
تامل ٹی وی کے معروف اداکار یوونراج نیتھرون 45 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ اداکار یوونراج نیتھرون گزشتہ روز کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔ انتقال کی خبر تیزی سے سوشل میڈیا پر پھیل گئی، جس کے بعد مداحوں کی جانب سے غم اور تعزیت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ چھ ماہ سے







