
سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد
سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد کیا گیا۔ ایجوکیشنل گالا 4 دسمبر تک جاری رہا، سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ پاکستان کے خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں ہر شعبہ فکر کے لوگوں نے رنگ بھر دیا جبکہ گالا میں 50 سے زائد تعلیمی انسٹیٹیوٹس نے بھرپور حصہ لیا۔ 3 دن تک







