Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نامناسب لباس پہن کر ریمپ پر واک؛ پاکستانی ماڈل تنقید کی زد میں آ گئیں

معروف پاکستانی ماڈل روما مائیکل کو نامناسب لباس پہن کر ریمپ پر واک کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ معروف ماڈل روما مائیکل نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ مقابلے کے دوران بکنی پہنے ریمپ پر واک کرتی نظر آرہی تھیں۔ روما نے یہ ویڈیو کچھ دیر بعد اپنے اکاونٹ سے ڈیلیٹ

Loading...