Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عوام جانتے ہیں کہ اصل فسادی کون ہیں، شرجیل انعام میمن

حکومت سندھ نے یونیورسٹیوں میں کنٹریکٹ پر تقرریوں کے الزامات کو مسترد کردیا

حکومت سندھ نے یونیورسٹیوں میں کنٹریکٹ پر تقرریوں سے متعلق اپوزیشن کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے الزامات زمینی حقائق کے منافی ہیں، ایم کیو ایم پی اور جماعت اسلامی اپنے ایجنڈوں کے لیے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Loading...