
معروف بھارتی کامیڈین لاپتہ؛ رپورٹ درج
بھارت کے معروف کامیڈین سنیل پال شو کے بعد لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل پال ایک شو کے لیے ممبئی سے باہر کسی دوسرے شہر گئے تھے، انہوں نے اہلیہ کو بتایا تھا کہ وہ 3 دسمبر کو گھر واپس لوٹیں گے لیکن وہ نہیں پہنچے۔ View this post on Instagram A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) اُن کے گھر واپس نہ







