Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت اور وزیراعظم کا سابق چیف آف نیول اسٹاف کی وفات پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل یسطور الحق ملک کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے سابق سربراہ پاک بحریہ کے انتقال پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ملکی دفاع اور سلامتی کیلئے مرحوم کی خدمات کو سراہا۔ صدر مملکت نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت، لواحقین کیلئے صبر جمیل

Loading...