Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

روسی اداکارہ کمیلا بیلیاتسکایا سمندر کنارے یوگا کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

روس سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ معروف اداکارہ کمیلا بیلیاتسکایا سمندر کنارے یوگا کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کمیلا بیلیاتسکایا تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے کوہ ساموئی پر سمندر کے دلکش مناظر کے سامنے بیٹھ کر اپنی ویڈیو بنا رہی تھیں جب تیزی سے آتی ہوئی ایک بڑی لہر نے انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیر

Loading...