Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی بڑھنے کی سالانہ شرح 5.13 فیصد ریکارڈ ہوئی۔ ایک ہفتے میں آلو فی کلو 3.34 فیصد مہنگے ہوئے جبکہ لہسن 1.69 فیصد اور کیلے 1.13 فیصد مہنگے ہوئے۔ انڈے، مسٹرڈ آئل، گھی اور خوردنی تیل مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل

Loading...