Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسپیکر قومی اسمبلی پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر روس روانہ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق روسی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر روس روانہ ہوگئے۔ پارلیمانی وفد میں ممبران قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل، سید آغا رفع اللہ، ڈاکٹر محمد فاروق ستار، رانا محمد حیات خان اور شیر علی ارباب شامل ہیں۔   دورے کا مقصد پاک – روس تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پارلیمانی رابطوں کو فروغ دینا

Loading...