
غیر ازدواجی تعلقات چلانے ہوتے تو شادی نہ کرتی، مدیحہ افتخار
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مدیحہ افتخار نے کہا ہے کہ اگر مجھے غیر ازدواجی تعلقات چلانے ہوتے تو شادی نہ کرتی۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف اداکارہ مدیحہ افتخار نے بتایا کہ شادی سے قبل جوڑوں کا ایک دوسرے کو بہتر انداز میں جاننا انتہائی ضروری ہے اور انہوں نے بھی ایسا ہی کیا۔ انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد







