Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پی ٹی آئی عدالتوں سے رہا ہوں گے ایسے دھرنوں سے نہیں، ناصر شاہ

صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عدالتوں سے رہا ہوں گے ایسے دھرنوں سے نہیں۔ صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ نے لوگوں کو بہترین سروس فراہم کی ہے، اس شہر سے ڈیجیٹل سروس شروع کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ

Loading...