
عوام کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری پولیس پر عائد ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری پولیس پر عائد ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے 51 ویں اسپیشلائیڈ ٹریننگ پروگرام کے انیشل کمانڈ کورس کے اے ایس پیز کی ملاقات ہوئی، یہ ملاقات اسٹڈی دورے کا حصہ ہوتی ہے۔ مراد علی شاہ کے ساتھ چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، سیکریٹری داخلہ اقبال







