
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کی کراچی میں کارروائی؛ 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق چھاپہ مار کارروائی نجی بینک کی اسٹاک ایکسچینج میں واقع برانچ کی پارکنگ میں کی گئی۔ گرفتار ملزمان کی شناخت محمد فیصل اور میسم رضا کے نام سے ہوئی، ملزم محمد فیصل نجی بینک میں برانچ مینیجر ہے۔ ملزم کو غیر ملکی کرنسی







