Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد اور راولپنڈی میں کاروبار کی بندش؛ ایف پی سی سی آئی کے تاجر پھٹ پڑے

 اسلام آباد، راولپنڈی اور اطراف کے شہروں میں کاروبار کی بندش پر ایف پی سی سی آئی کے تاجر پھٹ پڑے۔ سابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیر طفیل نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ حکومت امن و امان اور کاروبار کو بحال کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے پی کے کنٹرول سمیت جو بھی اقدام کرے گی

Loading...