Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بیلاروس کے صدر آج تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شنکو آج تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ صدر الیگزینڈر لوکا شنکو کی کل اسلام آباد میں سرکاری مصروفیات کا آغاز ہوگا۔  الیگزینڈر لوکا شنکو کو وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو کے استقبال کی باضابطہ تقریب وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگی۔  وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کے صدر الیگزینڈر

Loading...