
سیکیورٹی فورسز اور عوام مل کر دہشتگردی کو شکست دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور عوام مل کر دہشتگردی کو شکست دیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر اظہارِ اطمینان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیرہ بگٹی، آوران اور کیچ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں، دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں ریاست کی مستحکم رٹ کا ثبوت







