
ترقیاتی منصوبے عوامی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبے عوامی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیرِ صدارت پی ایس ڈی پی منصوبوں پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ پی ایس ڈی پی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے جامع حکمت عملی







