
قوم کو سیکیورٹی فورسز کے جوانوں پر فخر ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو سیکیورٹی فورسز کے جوانوں پر فخر ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگروں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسینِ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے نڈر نوجوانوں نے آواران، ڈیرا بگٹی اور کیچ کے اضلاع میں 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، آواران میں 3 انتہائی







