Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک دشمن عناصر کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، صدرِ مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ آصف علی زرداری نے آواران، ڈیرہ بگٹی اور کیچ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ

Loading...