Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے متحرک ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے متحرک ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی۔  انہوں نے خارجیوں کے خلاف کارروائی میں میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم کی شہادت پر گہرے

Loading...