Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شزہ فاطمہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر معیاری مواد کا ہونا بہت اہم ہے، شزہ فاطمہ

وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر معیاری مواد کا ہونا بہت اہم ہے۔ وفاقی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ خواجہ سے ٹک ٹاک وفد کی ملاقات ہوئی۔ ٹک ٹاک وفد کی قیادت ڈائریکٹر پبلک پالیسی مسٹر ایمر گیلن کر رہے تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سوشل میڈیا

Loading...