Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی کرکٹر روہت شرما کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا ساجدے کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ روہت شرما اور ریتیکا ساجدے نے 15 دسمبر 2015 کو شادی کی تھی، جوڑے کے گھر یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے جبکہ اس سے قبل اُن کی ایک 6 سالہ بیٹی سمیرا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر روہت شرما کی جانب سے پہلے بیٹے کی پیدائش کا باقاعدہ

Loading...