Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مریم نواز

چاہتی ہوں کہ اسپیشل افراد بھی نارمل لوگوں کی طرح زندگی گزاریں، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ اسپیشل افراد بھی نارمل لوگوں کی طرح زندگی گزاریں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسپیشل افراد کی آسانی اور کار آمد شہری بنانے کیلئے معاون آلات کی فراہمی کا پراجیکٹ شروع کردیا۔ اسپیشل افراد کو معاون آلات کی فراہمی کیلئے درخواستوں کی وصولی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ اسپیشل افراد گھر بیٹھے محکمہ

Loading...