
اداکارہ دیشا پٹانی کے والد لاکھوں روپے سے ہاتھ دو بیٹھے
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیشا پٹانی کے والد لاکھوں روپے سے ہاتھ دو بیٹھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیشا پٹانی کے والد ریٹائرڈ ڈپٹی ایس پی جگدیش سنگھ پٹانی مبینہ طور پر 25 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا شکار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ پانچ افراد پر مشتمل ایک گروہ نے انہیں سرکاری کمیشن میں اعلیٰ عہدہ دلانے کا جھانسہ دے کر







