
سیاچن کی بلند ترین چوٹیوں پر پاک فوج کا عزم و حوصلہ
دنیا کے بلند ترین میدانِ جنگ سیاچن میں، جہاں انسانی بقا ایک چیلنج ہے، پاک فوج کے جوان جان لیوا حالات میں مادرِ وطن کا دفاع کر رہے ہیں۔ منفی 40 ڈگری کی سردی اور 21,000 فٹ بلند چوٹیوں پر، پاک فوج کے جوان بے مثال عزم و حوصلے کے ساتھ موجود ہیں۔ بلند ترین چوکیوں تک پہنچنے کے لیے کئی دنوں تک دشوار گزار راستوں کا سامنا







