Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکا میں چھوٹا طیارہ فضا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ؛ متعدد افراد ہلاک

امریکی ایئر لائنز کا ایک مسافر طیارہ اور آرمی کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر ریگن نیشنل ایئرپورٹ واشنگٹن کے قریب فضا میں ٹکرانے کے بعد دریائے پوٹومیک میں گر کر تباہ ہوگئے، اس واقعے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دریا کے پانی سے اب تک 18 لاشیں نکال لی گئی ہیں، تاہم تاحال کسی زندہ شخص کو نہیں نکالا گیا۔ طیارے کو

Loading...