Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی جبکہ پی ٹی آئی دور میں پی آئی اے ہوا بازوں سے متعلق بیان کی رپورٹ پر بھی غور ہوگا۔ وفاقی کابینہ مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹوچارٹر کی منظوری دے گی۔ وزارت تجارت کی سفارش پر ٹیرف ریٹ کوٹے

Loading...